بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ٹرین میں آتشزدگی سے 23 افراد ہلاک متعدد زخمی



آندھراپردیش: بھارتی ریاست آندھراپردیش میں ٹرین میں آتشزدگی سے 23 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے۔



بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اندھرآپردیش کے ضلع اننتاپور میں کوتھاچیرو ریلوے اسٹیشن کے قریب نندد بنگلور ایکسپرس کے اے سی کمپارٹمنٹ میں اچانک آگ بھڑکنے سے 23 افراد جھلس کر ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے، ہلاک ہونے والوں میں سے متعدد کی شناخت بھی نہیں ہو سکی ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق حادثے کے وقت کمپارٹمنٹ میں 59 افراد موجود تھے، تمام زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔



Share on Google Plus

About Jamil Ahmad

Hi my name is Mian Muhammad Ashfaq and I am a free lancer blogger. My home city is Pasrur Pakistan and now a days I am doing my job in Kingdom of Saudi Arabia. For more details about me fill the contact us form and send me a mail or follow on facebook www.fb.com/Mian.Ashfaq0