جاپانی انٹرنیٹ کمپنی نے مشہورمیسنجر ’’وائبر‘‘ کو خرید لیا


جاپانی انٹرنیٹ کمپنی نے مشہورمیسنجر ’’وائبر‘‘ کو خرید لیا


مشہور جاپانی کمپنی ’’راکوٹن‘‘ نے ابھرتے ہوئے میسنجر ’’وائبر‘‘ کو خرید لیا ہے۔ وائبر کمپنی سائپرس میں رجسٹرڈ ہے، لیکن اسکے حقیقی بانی اسرائیلی ہیں ، اور اسے اسرائیل سے ہی چلایا جاتا ہے۔
وائبر کی خریداری ’’راکوٹن‘‘ کی طرف سے اب تک کی جانے والی سب سے بڑی ڈیل ہے، اس سے قبل ’’راکوٹن‘‘ نے متعدد انٹرنیٹ کمپنیاں خریدی ہیں، اور میسنجر اپلیکیشنز میں سب سے پہلی خریداری وائبر کی ہے۔
دونوں کمپنیوں کے انضمام کے بعد وائبر کے 300ملین صارفین اور ’’راکوٹن‘‘ کے 220ملین صارفین کا ڈیٹا بیس مشترک ہو جائے گا، اور اس طرح وائبر اور ’’راکوٹن‘‘ کے استعمال کنندگان کی تعداد 500ملین سے تجاوز کر جائے گی

Share on Google Plus

About Mian Ashfaq

Hi my name is Mian Muhammad Ashfaq and I am a free lancer blogger. My home city is Pasrur Pakistan and now a days I am doing my job in Kingdom of Saudi Arabia. For more details about me fill the contact us form and send me a mail or follow on facebook www.fb.com/Mian.Ashfaq0