اب ڈرون طیارے فیس بک میزائل گرائیں گے

واشنگٹن: سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک نے دنیا کے دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی کے لئے ڈرونز استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
                           
فیس بک انتظامیہ کے مطابق امریکی سیکورٹی ایجنسی اور ڈرون تیار کرنے والے برطانوی ادارے کے اشتراک سے اس پروجیکٹ پر کام شروع کیا جا چکا ہے جس کے تحت دنیا کے دور دراز علاقوں میں ڈرونز کے ذریعے انٹرنیٹ کی سروسز مہیا کی جائیں گی۔فیس بک کے    چیف ایگزیکٹو مارک زوکربرگ کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد دنیا کے تمام افراد کو انٹرنیٹ کی رسائی دینا ہے۔        
Share on Google Plus

About Mian Ashfaq

Hi my name is Mian Muhammad Ashfaq and I am a free lancer blogger. My home city is Pasrur Pakistan and now a days I am doing my job in Kingdom of Saudi Arabia. For more details about me fill the contact us form and send me a mail or follow on facebook www.fb.com/Mian.Ashfaq0