فیس بک نے "Look back" ویڈیو میں تبدیلی کرنے کی سہولت دے دی

فیس بک کی جانب سے صارفین کے اعتراض کے بعد اب ویڈیو میں تصاویر تبدیل کرنے کی
سہولت دے دی گئی ہے
اپنے کامیاب دس سال مکمل ہونے پر پچھلے ہفتے فیس بک نے اپنے صارفین کے لیے 60 سیکینڈز پر مشتمل ایک ویڈیو بنائی تھی جو کسی بھی صارف کے آکاؤنٹ میں سے بلا ترتیب تصویروں اور ویڈیوز پر مشتمل ہوتی ہے۔ جہاں سب نے اس کو پسند کیا وہی کچھ نے اس بات پر اعتراض بھی کیا کہ اس ویڈیو میں تصیحModify کی سہولت بھی ہونی چاہیے تا کہ ان تصویروں اور ویڈیوز کو خارج کیا جا سکے جنہیں صارف مزید دیکھنا پسند نہیں کرتے۔اس صورتِ حال کے پیشِ نظر فیس بک نے اس ویڈیو پر تصیح (edit) کی سہولت متعارف کروا دی ہے۔ اب آپ اپنی مرضی اس ویڈیو کی تصیح کر سکتے ہیں

0 comments:
Post a comment